79

فائروال کا وار معاشیت کو کر گیا داغدار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق 0 پاکستان سافٹ ویئر ہاؤس ایسوسی ایشن (پاشا) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انٹرنیٹ فائروال لگانے کا خرچہ 30 کروڑ ڈالر تک ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ فائر وال کی انسٹالیشین کی وجہ سے پاکستان مین انٹرنیٹ سسٹ روی کا شکار ہے. انٹرنیٹ کی رفتار 40 فیصد کم ہوئی ہے جس سے فری لائنسنگ سروسز متاذر ہیں اور پاکستان کی 40 ملین ڈالر کی انڈسٹری خطرات سے دوچار ہے. جب کہ آن لائن کاروبار کرنے والے افراد اور ادارے بھی متاثر ہیں. جب کہ موبائل تیٹ ورکس پر فائر وال ناکام ہو چکی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں