اسلام آباد ( آواز خلق) ملکی معیشت کو “850 کروڑ” کا نقصان، ملاوٹ شدہ فرنس آئل کے استعمال سے نادرن پاور اور نندی پور پاور پلانٹس کی بیٹریاں، انجن اور بوائلرز خراب ہوگئے۔ فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافات ہوۓ ہی ۔ واضح رہے منفی پور پاور پلانٹ میں شہباز شریف پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ جب کہ نندی پور پاوار پلانٹ کی لاگت مین بھی اربوں روپے کی کرپشن ہو ئی تھی.
94