اسلام آباد ( آواز خلق ) آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کی منظوری دینے سے انکار کردیا. جون 7 سے انکار کر دیا ہے، جو اسے سیاسی استحکام سے جوڑتا ہے جبکہ اسلام آباد میں سفارتی برادری نے اپنی حکومتوں کو “افراتفری پھیلنے” کی رپورٹیں بھیجی ہیں۔ حکومت “تمام محاذوں پر ناکام رہی ہے. واضح رہے کہ موجودہ حکومت کے گذشتہ دور میں آئی ایم ایف نے عمران خان کی گارنٹی کے بعد قرض جاری کیا تھا. تاہم پاکستان میں انتخابات میں دھاندلی اور غیر مقبول جعلی حکومت کو اب مزید قرض دینے سے انکار کی خبر ایک صحافی نے دی ہے.
90