لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں سست انٹرنیٹ کی وجہ سے ’فائیور‘ پر پاکستانی فری لانسرز کو کام ملنا تقریباً بند ہو گیا
وائس آف امریکہ کے مطابق اس صورتِ حال میں فری لانسرز کے لیے کام کرنے والی کمپنی ‘فائیور’ نے پاکستان میں انٹرنیٹ سپیڈ نہ ہونے کی وجہ سے فری لانسرز کی عدم دستیابی کا بھی کہہ دیا
ہے۔
اس بارے میں حکومت کی طرف سے کوئی آگاہی نہیں دی جا رہی کہ کن وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہوئی ہے۔
اس سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ترجمان سے رابطہ کیا گیا تاہم اس رپورٹ کے شائع ہونے تک کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
106