99

مون سون کی برکھا رت آئی پھر سیلاب لائی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور خیبر پختونخوا میں سیلاب الرٹ جاری
ڈان اخبار کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، پشاور، بنوں، ڈیرہ اسمعٰیل خان میں موسلادھار بارش کا امکان ہے، جبکہ کُرم، لکی مروت، مہمند، اورکزئی اور وزیرستان میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں