69

عوام کو مہگی بجلی کی مار آئی پی پیز سے پیار

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) سلیمان شہباز کے IPP کو 3 ماہ میں 63 کروڑ سے زائد کپیسٹی پیمنٹس کی ادائیگیاں:وزیراعظم کے بیٹے کے”چنیوٹ پاور لمیٹڈ” نامی IPP کو جنوری2024 میں63فیصد کپیسٹی پر 30.8کروڑ، فروری میں 65فیصد کپیسٹی پر 23.1کروڑ جبکہ مارچ میں 27فیصد کپیسٹی پر 9.99 کروڑ “کپیسٹی پیمنٹس” کی مد میں ادا کئے گئے. سلیمان شہباز نے دعوی کیا تھا کہ ان کے پاوار پلانٹ کو کوئی کپیسٹی پیمنٹ نہین کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں