90

سیلاب کی ماری سندھی قوم زرداری کی کرپشن سے ہاری

Spread the love

کراچی ( آواز خلق ) سندھ،جہاں لگ بھگ 19لاکھ سیلاب متاثرین خاندان اپنے تباہ حال گھروں کی تعمیر کے منتظر ہیں،وہاں حکومت نے111سے زائد officialsکو1800CCبرانڈ نیو کاریں بمع پیٹرول الاونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجٹ میں صوبائی وزراء/دیگر کیلئے تنخواہوں/مراعات کی مد میں6.85ارب سے زائد مختص کیے گئے ہیں ، جب کہ سندھ اسمبلی اراکین 1 سال میں 4 خرور روپے سے زیادہ کے بسکٹ کھاگئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں