84

کرپشن دھندہ ہے عوام کے گلے کا پھندا ہے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) آسٹریلیا ایک براعظم ھے وہاں 13 شوگر ملز ہیں۔ پاکستان ایک چھوٹا ملک ھے اور یہاں 87 شوگر ملز ہیں مگر پی ائی اے کیلئے چینی کے ساشے بنانے سے قاصر ھے ، دنیا کی سب سے بڑی نمک کان کھیوڑہ پاکستان میں ھے مگر نمک کی ایک چٹکی کاغذ میں بند کرنے سے عاجز اور نمک و مرچ کی پڑیاں بنانے کے لاکھوں ڈالرز کے ٹھیکے ویت نام کو دیتا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں