64

شاہیں بمقابلہ بنگال ٹائیگرز پہلا ٹیسٹ کل سے شروع

Spread the love

راوالپنڈی ( آواز خلق ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں ہوگا۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔
پاکستان اس وقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ پاکستان نے چیمپئن شپ میں دو سیریز کھیلی ہیں۔ سری لنکا کے خلاف پاکستان نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ آسٹریلیا کے خلاف اسے تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں