73

سینئر صحافی اوریا مقبول جان پھر فسطائیت کا شکار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنا اوریا مقبول جان کاجرم بنا دیا گیا۔ ایف آئی اے نے سینئر تجزیہ نگار ، کالم نگار سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان لو گرفتار کر لیا ہے۔ پاکستان میں آپریشن رجیم چینج کے بعد فسطائیت اور ظلم کا بازار گرم ہے۔ کچھ عرصہ قبل انہیں آئی ایس آئی نے بھی غیر قانونی حراست میں لیا تھا۔ ‏اوریا مقبول جان کو FIA گلبرگ لاہور لے جایا گیا ہے تاہم کس الزام میں گرفتار کیا گیا یہ ابتک نہیں بتایا جا رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں