71

شاہینوں کا وار بنگال ٹائیگر بے حال

Spread the love

راولپنڈی ( آواز خلق ) پاکستان بنگلہ دیش کے مابین پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اختتام پر بنگلہ دیش نے بغیر کسی نقصان کے 27 رنز بنا لئیے. اس قبل پاکستان نے پہلی اننگز 6 وکٹون کے نقصان پر 448 رنز بنا کر ڈیکلئیر کر دی. محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے. جبکہ سعود شکیل نے بھی شاندار سنچری سکور کی. بنگل دیش ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں