81

سست انٹرنیٹ سوال ہے نااہلی ان کا کمال ہے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ اتنا بڑھ گیا ہے کہ ہر کوئی پریشان ہے لیکن جن لوگوں نے یہ مسئلہ حل کرکے دینا ہے ان کا رویہ بتاتا ہے کہ انہیں خود کچھ پتہ ہی نہیں کہ کیا چل رہا ہے۔ آئی ٹی منسٹری کچھ بولتی ہے، پی ٹی اے کچھ اور بولتا ہے، اور ماہرین انٹرنیٹ کا کہنا ہے کہ جو کچھ بھی کہا جا رہا ہے، غلط کہہ رہا ہے۔۔۔
سینیٹرز کے سوالوں پر میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے کیا جواب دیا؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں