86

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کر بلا کے بعد

Spread the love

ڈھاکہ ( آواز خلق ) شیخ حسینہ کے دور میں ڈھاکہ یونیورسٹی میں قرآن پاک کی تلاوت پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلباء نے گھیر کر آفس میں تلاوت کی اور ان کے لیے ہدایت کی دعا کی اور ان سے استعفی لے لیا۔ یہاں ہندو تہواروں اور رنگین محفلوں کی اجازت تھی صرف اسلامی مجالس منعقد کرنے پر پابندی تھی -پاکستان کے تعلیمی اداروں میں بھی یہ تماشہ مشرف دور سے چل رہا ہے ۔ ایک دنُ ان کا بھی ایسا ہی انجام ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں