71

گوگل نے تھیف ڈیٹیکشن بنایا موبائل چوری ہونے سے بچایا

Spread the love

واشنگٹن ( آواز خلق ) دنیا بھر میں چوری کی واردات میں لوگ اپنے مہنگے موبائل فونز سے محروم ہوجاتے ہیں، ایسے میں گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل نے اپنے صارفین کیلئے ’تھیف ڈیٹیکشن ‘ لاک نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو اب آپ کے مہنگے موبائل فونز کا چوروں سے تحفظ کرے گا۔

رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے ’ تھیف ڈیٹیکشن لاک‘ نامی فیچر کا اعلان کیا گیا ہے، تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی فیچر میں چوری کا پتہ لگانے والا لاک، آف لائن ڈیوائس لاک، اور ڈیوائس کو دور سے لاک کرنے کی صلاحیت شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں