اسلام آباد ( آواز خلق ) یوٹیلیٹی سٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کو دو ہفتوں میں ختم کر دیا جائے۔ جبکہ یوٹیلٹی سٹورز کے لیے 50 ارب کی سبسڈی پہلے ہی ختم کر دی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ سٹورز بند ہونے کی خبر کے بعد 11 ہزار سے زائد ملازمین بے روزگار ہوں گے، 6 ہزار مستقل جب کہ دیگر ملازمین کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجزپر ہیں۔ اس قبل ملک مین کئی فیکٹریاں اور چھوٹے کاروبار بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے. اس وقت تک 74 فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات زندگی پقری کرنے کی صلاحیت کھو چکے ہیں
82