94

جنوبی پنجاب میں 24 سے 30 اگست تک شدید بارشوں کا ماکان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان ان دنوں مون سون کا موسم جاری ہے. یہ موسم بارشوں کا موسم ہوتا ہے. ساون بھادوں 2 ماہ میں بارشیں معمول سے زیادہ ہوتی ہیں. جب کہ 22 بھادوں کو سردی کی آمد کا پیش ضیمہ مانا جاتا ہے. غو کہ اب موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اب سردی کا موسم پاکستان میں سکڑ گیا ہے . ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے) نے جنوبی پنجاب میں 24 سے 30 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ جس سے کوہ سیلمان کے ُاڑی سلسوں میں سیلاب سے نقصانات کا اندیشہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں