کوئٹہ ( آواز خلق ) خبردار پاکستان کے گرم ترین علاقے آئندہ 7 سالوں کے بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے.
عالمی موسمیاتی جریدے نے پاکستان کے گرم ترین علاقے بلوچستان اور سندھ میں موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر خبردار کردیا۔ کہ سندھ اور بلوچستان میں معمول سے زیادہ درخت نا لگایا گیا تو یہ علاقے آئندہ 7 سال بعد رہنے کے قابل نہیں رہے گے اور پارہ 57 تک جانے کا قوی امکان ہے۔سندھ اور بلوچستان کے آبادی کے لحاظ سے ہر ایک فرد کو ایک ایک درخت لگانا لازمی قرار دیا جاتا ہے تاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم ہو اور ان علاقوں میں ٹمپریچر شدیدگرمیوں کے موسم میں 40۔42 تک رہے۔اب سندھ اور بلوچستان میں ہر فرد کا درخت لگانا ناگزیر ہوچکا ہے۔
80