87

مولانا زرداری ملاقات ڈیزل کی تمنا ابھی باقی ہے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) صدر آصف علی زرداری جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان المعروف ڈیزل کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے ہیں جہاں مولانا فضل الرحمان نے صدر مملکت آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔صدر آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی صدر آصف زرداری کے ہمراہ ہیں۔اب یہ بات مزید واضح ہے کہ مولانا ڈیزل بہترین ڈیل کی تلاش مین ہے. اور اپنی تجوریاں بھرنے کا جنوں ابھی باقی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں