78

رجیم چینج 12004 کمپنیاں پاکستان سے دبئی منتقیل

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں آپریشن رجیم چینج کے بعد ملک کی تباہی ہوتی معشیت حکومت کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ مہنگی بجلی ، بھاری بھر کم ٹیکسوں کی وجہ سے گزشتہ سال 8036 کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر دوبئی چیمبر آف کامرس میں رجسٹر ہو چکی ہیں۔ اس سال صرف جنوری سے جون کے دوران چھ ماہ میں 3968 پاکستانی کمپنیاں دبئی جاکر رجسٹرڈ ہوئی ہیں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں