73

سست انٹرنیٹ کا سوال بھارت ذمہ دار قرار

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں سلو انٹرنیٹ کے مسئلے پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دی گئی تھی۔ اس کیس کی سماعت میں عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( پی ٹی اے ) سے اس بارے میں سوال کیا۔ جس پر پی ٹی اے نے جواب میں کہا ’پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ اس لیے سلو ہے کیوں کہ انڈیا نے سائبر اٹیک کیا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کے حالیہ مسائل کی وجہ سے 25 لاکھ لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے. جب کہ فری لانسر کو بھی مسائل کا سامنا ہے. اب تک 3000 سے زائد کمپنیاں پاکستان سے دبئی شفٹ ہو گئی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں