68

اپنے گھر کے لیے قرض لارا ملے گا ہزاروں کو سہارا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) پنجاب حکومت کے اپنی چھت اپناگھر پروگرام کے تحت قرض کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز ہو گیا۔گ سوال یہ ہے کہ صرف لاہور کی آبادی 1 کڑوڑ سے زیادہ ہے جب کہ پاکستان کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی پنجاب میں آباد ہے . وجرانولہ میں ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سیف انور جپہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 70ہزار افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئےقرض دیا جائےگا۔انہوں نے کہا کہ قرض کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے اور اب تک 15ہزار افراد اپلائی کر چکے ہیں پہلے مرحلے میں گوجرانولہ کے 657افراد کو قرض ملےگا اور 4 مراحل میں گوجرانولہ کے 2628 افراد کو قرض ملےگا،
ڈی جی ہاؤسنگ سیف انور کے مطابق قرض 7سال میں واپس کرنا ہو گا قرض پر کوئی سود نہیں ہے اگلے مرحلے میں سرکاری زمین پر کثیرالمنزلہ اپارٹمنٹ بنائےجائیں گے، منظورشدہ ہاؤسنگ کالونیوں کے مالک بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں