63

سست انٹرنیٹ کا وار ای سیلرز ہوئے بیکار

Spread the love

کراچی ( آواز خلق ) انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں کئی ہفتوں سے جاری انٹرنیٹ بحران ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا جس کی وجہ سے نہ صرف صارفین کو پیغام رسانی میں مشکلات ہیں بلکہ ڈیجیٹل بزنس کرنے افراد بھی کام بند کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں.
انٹرنیٹ کی کم اسپیڈ اور رکاوٹ نے پاکستانیوں کےمسائل بڑھا دیے، آن لائن بزنس کرنے والے ہزاروں آئی ٹی اور ای سیلرز کے اکاؤنٹس بند ہوگئے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں فری لانشر انڈسٹری کا حجم 4 کڑوڑ ڈالا ماہانہ کا ہے. جب کہ 25 لاکھ افراد کا روزگار آن لائن کاروبار سے منسلک ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں