اسلام آباد ( آواز خلق ) لاہور ، اسلام آباد ، پشاور سمیت ملک کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں اضافی قیمت وصولی ہو گی۔ جب کہ اس وقت ملک میں صنعتیں بند ہو رہی ہیں غیر ملکی سرماٰۃ خآڑٰ خًُںٰآن ًٌخ ثحؤر خڑ ضآ ڑۃٰ ۃٰن ضص کی بڑی وجہ انتہائی مہنگی بجلی ہے.
41