52

سوشل میڈیا کے مقابلہ میں ٹویٹر سے اتنا خطرہ کیوں ہے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) پاکستان میں کئی ماہ سے ایکس ( ٹویٹر ) پر غیر اعلانیہ پابندی ہے. جب کہ دگاندلی زدہ جعلی حکمران خود وی پی این لگا کر ایکس ( ٹویٹر ) استعمال کر رہی ہے. پی ٹی اے کے مطابق جولائی میں پاکستان میں ٹویٹر صرف 45 لاکھ لوگوں نے استعمال کیا جو کہ صرف 1.08 % ہے جبکہ یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا زیادہ استعمال ہوتا ہے . پھر باقی سوشل میڈیا کے مقابلہ میں ٹویٹر سے اتنا خطرہ کیوں ہے ؟؟؟ ایکس ( ٹویٹر ) کی بندش کے حوالے سے کئی درخواستیں اعلی عدالتوں میں زیر سماعت ہیں مگر کوئی شنوائی نہیں ہو پا رہی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں