49

چین سعودی عرب سے قرض رول اوور نہ ہوسکے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق) آئی ایم ایف ایگزیکٹو کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ سے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کیلئے فنانسنگ کیپ تشویش ناک صورتحال کو پہنچ چکا ہے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو 2 سے 3 ارب ڈالر کے فنانسنگ گیپ ابھی پورا نہیں ہوا۔ اس کیلئے ڈالر بھکاری اعظم آفس اور وزرات خزانہ کی بھرپور کوشش جاری ہے۔ جس کے لیے پاکستان نے سعودی عرب سے 1.2 ارب ڈالر مالیت کے ادھار تیل کی درخواست کی ہے۔
جولائی میں 43 کروڑ 63 لاکھ ڈالر قرض ملا، حکومت نے روزانہ تقریباً 4 ارب روپے سے زائد قرض لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں