31

جرمنی میںگلوبل وارمنگ کے بارے میں آگاہی مہم

Spread the love

بعلن ( آواز خلق ) جرمنی میں مظاہرین گلوبل وارمنگ کے بارے میں شعور اجاگر کر رہے ہیں۔ وہ پھانسی کا پھندا بنا کر برف پر کھڑے ہیں۔ پاکستان اور دنیا کو گلوبل وارمنگ سے بچانے کی کوشش کریں۔ شجرکاری کریں۔ پلاسٹک بیگز کی بجائے کپڑے کا تھیلا استعمال کریں۔ م فاصلے کے لیے آٹوموبائلز کی بجائے سائیکل چلائیں۔ جہاں ممکن ہو چیزوں کی ری سائیکلنگ کریں۔کاغذ کم سے کم استعمال کریں۔ جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ کریں۔ کچن گارڈننگ کو فروغ دیں ، وغیرہ وغیرہ زیادہ سے زیادہ پودے لگائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں