43

بلوچستان را کے فنڈڈ دہشت گرد آپریشن میں ہلاک

Spread the love

کوئٹہ ( آواز خلق ) ‏بلوچستان کا امن اور ترقی سبوتاژ کرنے کے لیے معصوم لوگوں پہ حملے کرنا انہیں قتل کرنا اور ٹرین کی پٹڑیاں اور سڑکیں تباہ کرنا ہی انڈین پیڈ BLA کے دہشت گردوں کا ایجنڈہ ہے۔ بیک وقت پانچ مقامات پہ حملے کرکے دہشت گردوں نے نہتی عوام کو قتل کیا۔
متعدد مقامات پہ حملوں کے باوجود سکیورٹی فورسز کے چاک و چوبند دستوں کی بروقت کارواٸی سے حملے ناصرف پسپا کیے گٸے بلکہ 21 انڈیا کے پالتو جانوروں کو جہنم پہنچایا گیا۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں