95

نواز شریف کی کرپشن کہانی آواز خلق کی زبانی

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) قرض اتارو ملک سنوارو کے نعره ای لگا کر مجموعی طور پر 18 ارب رویے ( 180 ملین ڈالر) اکھٹے کیے گئے جن کا کوئی پتہ نہیں چلا. یا د رہے 1998 میں اٹیمی دھماکوں کے بعد امریکی پابندیوں کے باعث نواز شریف نے قرض اتارو ملک سنوارو مہم کے تحت پیسہ جمع کیا تھا. اس کے ساتھ ہی شہریوں کے فارن کرنسی اکاؤنٹ منجمد کر کے بھی بڑی کرپشن کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں