لاہور ( آواز خلق ) پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا تا کہ مسلمان اپنی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گذار سکیں. سود ایک ایسا گناہ ہے جس کے بار میں قران پاک میں اللہ نے اس کو کرنے والوں کے بارے میں فرمایا کہ یہ اللہ اور اللہ کے رسول سے جنگ ہے. لیکن سپریم کور پاکستان جو خود کو آئین کا محافظ کہلواتی ہے ہمیشہ سود کے حق میں فیسلے دے کر اللہ اور اللہ کے رسول سے جنگ کا اعلان کیاہے شریف خاندان دونوں مرتبہ اقتدار مین تھا جب شرعی عدالت سے سود کے خلاف فیصلے آئے مگر نواز شریف اور شہباز شریف ان فیصلوں کے کلاف اپیل لے سپریم کورٹ پہنچ گئے،
70