68

پاسپورت رینکنگ یوگنڈا پاکستان سے آگے

Spread the love

یہ اس افریقہ کے پاسپورٹ ہیں جنہیں ہمارے ہاں تحقیر کے لیے لکھا بولا جاتا ہے. یوگنڈا کا نام تو اکثر لوگ منفی معنوں میں استعمال کرتے ہیں…. اس کا پاسپورٹ، امن، معیشت آپ سے بہتر ہے. باقی ممالک بھی دیکھ لیں.
Seychelles and Mauritius
کے پاسپورٹس پر آپ 150 ممالک میں بغیر کسی ویزے کے جا سکتے ہیں جن میں شینجن ممالک بھی شامل ہیں. ہمارا سارا رجحان، کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا، یوکے کی طرف ہے.یہ شاید پاکستان کی تاریخ کی پہلی پوسٹ ہے جو آپ کو نئی راہیں دکھائے گی ۔

کاروبار کے لیے بر اعظم افریقہ اس وقت بہترین آپشن ہے. پاکستان چیزوں کی یہاں بہت مانگ ہے. سابقہ حکومت کی Look Africa پالیسی کی بدولت ہماری کافی پروڈکٹس یہاں جگہ بنا چکی ہیں.اس وقت زیمبیا،موریطانیہ ،ملاوی میں آپ فورا کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔اپنی سوچ بدلیں۔نئے ملکوں میں جائیں اور جلد ازجلد کروڑ پتی ہوں۔فیملی سیٹلمنٹ کے لیے بھی یہ بہترین ممالک ہیں۔اکثر افریقی ممالک میں 5 سال بعد پاسپورٹ کے لیے اپالئ کیا جا سکتا ہے۔ان ممالک سے امریکہ ۔کینیڈا کا ویزہ فوری طور پر ملتا ہے کیونکہ ان ممالک میں ایمبیسیوں میں رش نہیں ہے اور آپ کا سیٹس بزنس مین کا ہوتا ہے۔اور آپکو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ بزنس مین کو ویزہ ملنے میں کم مسائل کا سامنا ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں