50

اشرافیہ کی سیکورٹی پر4.78 کروڑ خرچ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق )اشرافیہ کی سیکیورٹی:وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ صرف ایک ماہ(اپریل2024) میں ججوں/وزرا/بیوروکریٹس کی سیکورٹی پر4.78 کروڑ خرچ ہوئے۔انکی سیکیورٹی کیلئے44گاڑیاں اور532پولیس اہلکار مامور رہے۔سب سے زیادہ اخراجات(3.68کروڑ)ججز پر ہوئے۔ ججز کیلئے34گاڑیاں/409اہلکار تعینات رہے. یا د رہے پاکستان میں اشرافیہ کو 17.4 ارب ڈالر کی سبسڈی دی جاتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں