سٹاک ہوم ( آواز خلق ) دنیا کے امیر ترین ملک سویڈن کا حاضر سروس جنرل ٹرین سے اتر کر خود اپنا سامان اٹھا کر گھر کی طرف روانہ ہو رہا ہے۔ سویڈن ایک ایسا ملک ہے جس کی عالمی شہرت ٹیکس کی زیادہ شرح اور معاشرتی برابری کے تصور سے جڑی ہے لیکن اب یہ ملک یورپ میں امیر ترین لوگوں کی آماجگاہ بن رہا ہے۔
جب کہ پاکستان اشرافیہ کی سیکیورٹی: پر صرف ایک ماہ(اپریل2024) میں ججوں/وزرا/بیوروکریٹس کی سیکورٹی پر4.78 کروڑ خرچ ہوئے۔انکی سیکیورٹی کیلئے44گاڑیاں اور532پولیس اہلکار مامور رہے۔سب سے زیادہ اخراجات(3.68کروڑ)ججز پر ہوئے۔ ججز کیلئے34گاڑیاں/409اہلکار تعینات رہے. یا د رہے پاکستان میں اشرافیہ کو 17.4 ارب ڈالر کی سبسڈی دی جاتی ہے.
48