38

پریم کورٹ: جعلی دودھ کیس میں خوفناک انکشافات

Spread the love

پریم کورٹ: جعلی دودھ کیس میں خوفناک انکشافات
اسلام آباد ( آواز خلق ) Engro کمپنی کسانوں سے 4 لاکھ لیٹر دودھ خریدتی اور 85 لاکھ لیٹر بیچتی ہے۔ روزانہ 81 لاکھ لیٹر دودھ کہاں سے آتا ہے؟؟ 81 لاکھ لیٹر دودھ یوریا، صرف بال صفا پاؤڈر ، وئے پاوڈر جیسے 17 کیمیکل ڈال کے بنایا جا رہا ہے۔ یہ ایک لپمنی کا کارنامہ ہے جب کہ باقی کتنا زہر بیج رہی ہیں وہ حقائق مخفی ہیں. یہ کمپنیاں میڈیا اشتہارات کے ذریعے ہمیں بتاتی ہیں کہ ڈبے کا دودھ خالص ہے. سوال یہ کہ اس کیس کا منطقی انجام کیا ہوا. کیا پاکستان مین ان کمپنیوں کے کلاف کوئی ایکشن لیا گیا یا ان کو عوام کو زہر پلانے کی قانونی اجازت دے دی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں