57

مسلم لیگ ن کا محسن نقوی کے دفاع کا فیصلہ

Spread the love

‏اسلام آباد (آواز خلق ) ن لیگ کی قیادت کا اپنی میڈیا ٹیم کو حکم دیا ہے کہ ہر چینل پر محسن نقوی کا دفاع کیا جاۓ۔ محسن نقوی پر جس بھی پروگرام میں تنقید ہو ،وہاں موجود ہمارا نمائندہ ان کا دفاع کرے ،قیادت کا حکم تمام لوگوں تک پہنچا دیا گیا ہے. جوس کے بعد ان
احکامات پر عمل شروع ہو گیا ہے. بیرسٹر دانیال چوہدری نے پارٹی قیادت کے حکم کی تعمیل شروع کردی . محسن نقوی ایک باعزت شخص ہیں ،ان کا ہر فورم پر ہر طرح سے دفاع کروں گا . وہ بہت معزز ہیں ،ان کے سٹیٹس مین ہونے پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا ،وہ بہترین سروو کررہے ہیں. وہ مسائل کو فکس کرنے کے لیے اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں اور انشا اللہ چیزیں بہتری کی طرف جائیں گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں