لاہور ( آواز خلق ) پاکستان میں آپریشن رجیم چینج سب شعبوں کو تباہی کر گیا۔ کرکٹ کی تباہی عمران خان کے بعد ہوئی ہے پچھلے تین سال میں کرکٹ بورڈ کے 4 چیئرمین تبدیل کیے گئے۔ جب کہ 5 کوچنگ سٹاف تبدیل ہوۓ۔
3 کپتان معزول کر دئیے گئے ذاتی پسند سے ایک ناکام کھلاڑی کو ٹیسٹ اسکواڈ کا کپتان بن ادیا گیا۔ پرفارمینس دینے والے اہم۔کھلاڑی یاسر شاہ طویل عرصے سے ٹیم سے باہر کر دئیے گئے۔ نتیجہ: خود غرضی، گروہ بندی، کپتانی کا لالچ قومی کرکٹ کو لے ڈوبا اور پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے بعد کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں ذلت آمیز وائٹ واش شکست کا سامنا اکرنا پڑا ہے۔
49