53

اسے ضد تھی جھکاؤ سر تو دستار بخشوں گا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏اوریا مقبول جان پر مقدمات کی بارش،، ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر کہ ضلع کچہری پیش کردیا گیا۔ ضعلہ کہچری لاہورایف آئی اے سائبر کرائم نے اوریامقبول جان کو مزہبی منافرت کے مقدمہ میں گرفتار کر کہ جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت پیش کیا ،،،جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے کیس پر سماعت کی،،،عدالت نے اوریامقبول جان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،،،عدالت نے ایف آئی اے کی سائبر کرائم کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی. اوریا مقبول جان نے قاضی فائز عیسی کے خلاف سپریم جودیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا تھا اور مبارک ثانی کیس میں فیصلے پر کڑی تنقید کی تھی. پاکستان میں اب ختم نبوت کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانا بھی جرم بن گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں