لاہور ( آواز خلق ) مہنگائی کے مارے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے جعلی حکومت کی عیاشیاں جاری ہیں. عوام کیلئے IMF کی کڑی شرائط کے دوران پنجاب حکومت نے اسمبلی کے 14 پارلیمانی سیکرٹریوں(جو غالباً ذاتی گاڑیوں کے مالک ہونگے)کو کڑوڑوں روپے مالیت کی نئی گاڑیاں فراہم کردی ہیں۔ نئی گاڑیوں کے ساتھ ان پارلیمانی سیکرٹریوں کو MPAکی تنخواہ کے علاوہ35ہزار روپے فی کس کنوینس الاونس بھی ملے گا: جب کہ دوسری طرف عوام پر کوڑا تیکس کے بعد اب بجلی کے بلوں میں فکسڈ چارجز بھی لگائے جا رہے ہیں. م
45