لاہور ( آواز خلق ) جعلی سرمایہ کاری کا بڑا اسکینڈل، سینکڑوں شہریوں سے اربوں لوٹنے والے گرفتار کر لیے گئے. جعلی سرمایہ کاری کا ایک اور بڑا اسکینڈل سامنے آگیا, جعلی ناموں اور دفاتر کا جال پھیلانے والے بالادی بھائیوں نے سرمایہ کاری کے نام پر سیکڑوں شہریوں کو لوٹ لیا، سائبر کرائم یونٹ نے 2 اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا. ماضی قریب مین ایسے کئی فارڈ سامنے آئے تھے. اسی طرح کچھ جعلی علمائ نے بھی مضاربی کے نام پر اور کاروبار کے نام پر بٹے فراڈ کیے ہیں. اپنی رقوم کے تباضے پر شہریوں کو دھملیاں بھی ملیتی ہیں کہ جاؤ کورٹ سے پیسے لے لو.
61