21

ٹیکس وصولی میں ناکامی عوام سے مانگے مزید قربانی

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) تمبر میں ایف بی آر کو ٹریلین روپے کا منی بجٹ تیارہ باوثوق ذرائع کی ایف بی آر کار یو نیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے کسی سائر تقریباً 1 ٹریلین کے لگ بھگ ہو سکتا ہے۔ 150 ارب کے لیس شارٹ فال کا خدشہ ، 1 جانب سے بتایا گیا کہ رواں ما ختم ہونے کے بعد بھی وقت منی بحث لایا جا سکتا ہے. ‏اگست کے بعد ستمبر کا ٹیکس ہدف بھی پورا نہ ہونے کا خدشہ۔ 1000 ارب روپے کا منی بجٹ لایا جائے گا، سیلز اور وِد ہولڈنگ ٹیکس بڑھایا جائے گا. ایف بی آر رواں ماہ کے پہلے 20 دنوں میں ساڑھے 4 سو ارب جمع کر سکا ، تمبر کا ٹیکس ہدف 11 سو ارب مقرر ہے۔2 ماہ کاریونیو شارٹ فال اڑھائی سو ارب سے تجاوز کر نیکا خدشہ، پہلی سہ ماہی کا شارٹ فال آئی ایم ایف قبول نہیں کریگا. شارٹ فال پورا کرنے کیلئے سیلز اور ود ہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز، ٹیکس استثنیٰ کو منی بجٹ میں ختم کر دیا جائیگا ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں