70

افغانستان کا وار ہروٹیز کا کیا شکار

Spread the love

ابو ظہبی ( آواز خلق ) شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو 177 رنز کے بڑے فرق سے شکست دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 4 وکٹوں پر 311 رنز بنائے۔ رحمان اللہ گرباز نے زبردست 105 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عظمت اللہ عمر زئی نے ناقابل شکست 86 رنز بنائے۔ راشد خان نے کمال باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 19 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اس فتح کے ساتھ افغانستان نے تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں