62

چین میں دنیا کا پہلا اے آئی ہسپتال تیار

Spread the love

بیجنگ ( آواز خلق ) چین نے دنیا کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہسپتال تیار کر لیا ہے. اس ہسپتال میں 14 روبوٹ ڈاکٹر مختصر وقت میں 10 ہزار مریضوں کا علاج کریں گے. اگر ایک ڈاکٹر 10 ہزار مریضوں کا علاج کرے تو اس میں کئی سال لگیں گے. لیکن سوال یہ ہے کہ انسان اپنے ہاتھ سے دنیا کو تباہ کرے گا؟ کیوں کہ دنیا بھر مین اس وقت بھی بے شمار لوگ بے روزگار ہیں. اے آئی کے بعد اس بے روزگاری میں اضافے کا اماکان ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں