66

مکئی کے چھلکے (corn cobs) مختلف کاموں میں استعمال

Spread the love

یہ تصویر جنوبی کوریا کے ایک سپر مارکیٹ کی ہے جہاں مکئی کے خشک چھلکے (جو مکئی کے دانے نکالنے کے بعد باقی رہ جاتے ہیں) کو بیچا جا رہا ہے۔ پیکٹ پر “LOCAL FOOD” لکھا ہوا ہے اور ان کی قیمت 2000 وون ہے۔
Value addition increase the price of product.
پاکستان میں یہ صرف آگ جلانے کے کام آتی ہے۔
کیونکہ پاکستان ایک امیر ترین ملک ہے نا۔

مکئی کے چھلکے (corn cobs) مختلف کاموں میں استعمال ہو سکتے ہیں، جیسے:
1. ایندھن کے طور پر
2. جانوروں کے چارے کے طور پر
3. کھاد (compost) کے طور پر
4. صنعتی استعمال

جنوبی کوریا میں ہو سکتا ہے کہ یہ کسی روایتی یا مخصوص مقاصد کے لیے فروخت کیے جا رہے ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں