48

میاں جدوں آوے گا سکول عی ویچ کھاوے گا

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) 14 ہزار سکول پرائیویٹ سیکٹر کو دینے کے بعد احتجاج روکنے کے لیے پنجاب حکومت کا نیا طریقہ اساتذہ کو سکول میں پانچ بجے تک حاضری یقینی بنانے کا حکم ورنہ کارروائی کی جائے گی۔ تمام اضلاع میں ٹیچرز کی چھٹی بھی بند کردی گئی۔ اساتذہ نے پرائیوٹائزیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے. واضح رہے کہ پاکستان میں پہلے ہی 3 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے. جب کہ ملک میں بے روزگاری میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں