کراچی ( آواز خلق ) جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےقریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق جبکہ 17 شہری زخمی ہوگئے، تین گاڑیاں اور چار موٹر سائیکلیں تباہ ہوگئیں. پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین غیر ملکیوں کی شناخت کر لی گئی جاں بحق ہونے والوں میں لی جون ، وہ چون زن اور لی زہااو شامل ہیں۔ دہشت گرد کراچی میں گھومتا رہا. بائیو میٹرک بھی کروائی ہوٹل میں بھی رکا.
گاڑی بھی اسی کے نام پر رجسٹرڈ تھی مگر پولیس سمیت کسی کو پتہ نہ چل سکا
99