اسلام آباد ( آواز خلق ) ای سی سی نے کل درج ذیل فیصلے کئے. 1-دفاع کیلئے45 ارب ضمنی گرانٹ کی منظوری(نوٹ: یہ فنڈز سالانہ دفاعی بجٹ کے علاوہ ہیں۔ چند ہفتے قبل آپریشن عزم استحکام کیلئے60 ارب سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری ہوئی) 2-اے این ایف ملازمین کیلئے اسپیشل الاؤنس کی شرح میں اضافہ۔ مالیت 26.47 کروڑ ای سی سی نے کل درج ذیل فیصلے کئے. آزربائیجان میں ہونیوالی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں شرکت کیلئے 15 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی ہے . اینٹی rabies ویکسین کی قیمت میں 122 فیصد اضافہ کی منظوری۔
96