لاہور ( آواز خلق ) پنجاب حکومت کی ناکامی سے شہریوں کی زندگیاں خطرے میں۔آج کی اس خبر کے مطابق”پنجاب کے ہاسپٹلز سے پلاسٹک فضلہ(ڈرپس،انجیکشن، یورین بیگز وغیرہ) کا30-40 فیصد تلف کئے جانے کی بجائےچوری/اسمگل ہوتا ہے جس سے پلاسٹک گلاس،پلیٹیں،دیگر سامان تیار کرکے عوام کے گھریلو استعمال کیلئے بیچا جارہا ہے”
80