اسلام آباد ( آواز خلق ) تعلیم مخالف اقدامات:کل Dawn کی خبر تھی کہ حکومت سرکاری یونیورسٹیوں کی فنڈنگ ختم کرنے کے منصوبے پر کام شروع کرچکی ہے۔آج دنیا کی خبر ہے کہ پنجاب میں مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی وظائف محدود کرنے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ عملدرآمد کی صورت میں مہنگائی سے ستائے لاکھوں بچے متاثر ہونگے
70