36

میاں جدوں آوے گا پانی چوری کر کے مال بناوے گا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق ) خان پور ڈیم سے اسلام آباد اور پنڈی کے حصے کے پانی میں سے چوری کا انکشاف۔دستاویزات کے مطابق پانی کا بڑا حصہCDAکے پاس پہنچنے سے قبل چوری ہوچکا ہوتا ہے۔CDA کے DGواٹر مینجمنٹ سردار خان زمری کے مطابق واپڈا ڈیم سے51mgdپانی ریلیز کرتا ہے تاہم CDAتک صرف 28mgd پہنچتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں