88

فارم 47 حکومت نے فسطائیت کا راصٹۃ کالا قانون بنایا

Spread the love

‏لاہور ( آواز خلق ) پنجاب حکومت نے صرف 5 منٹ میں بغیر کسی بحث کے اسمبلی سے ایک متنازع بل(PERA) منظور کرالیا۔قانون کے تحت پنجاب میں متوازی مسلح فورس بنے گی ہوگی،جسکے پاس من مانے چھاپوں، گشت تلاشی اور گرفتاریوں کی آڑ میں شہریوں کی روزمرہ زندگی میں دخل اندازی کے وسیع اختیارات ہونگے
پانچ منٹ میں منظور شدہ اس بل کے تحت پنجاب میں نئی اتھارٹیPERAبنے گی جسکی چیئرپرسنCMمریم نواز ہونگی۔ اسکی اپنی فورس، تھانے(انفورسمنٹ اسٹیشن)اور پراسیکیوٹرز ہونگے۔ اس نئی فورس کو پنجاب میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اختیارات پر قبضہ سے تعبیر کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں