85

کرپشن کے خاتمہ آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ

Spread the love

لاہور ( آواز خلق ) ‏پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کےلیے آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ,کرپشن کے خلاف مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسگی کو ختم کیا جائے،سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب کو زیادہ آزاد و خود مختار بنانے کے اقدامات کئے جائیں گے، آئی ایم ایف نے پاکستان میں سرکاری بدانتظامی کی نشان دہی کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں